تولد ذاتی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا، خودبخود پیدا ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا، خودبخود پیدا ہو جانا۔